- Directionless Hard Work vs. Targeted Action” بے سمت محنت بمقابلہ باہدف عمل
,کہتے ہیں وقت سب کچھ بدل دیتا ہے،مگر میں کہتا ہوں وقت کچھ نہیں بدلتا، بدلنے والا صرف آپ کا فیصلہ ہے۔کہتے ہیں محنت کا صلہ جلد یا بدیر ملتا ہے،مگر میں کہتا ہوں کہ بے سمت محنت صرف تھکن دیتی ہے، صلہ نہیں۔کہتے ہیں سب کچھ وقت پر چھوڑ دو،مگر میں کہتا ہوں کہ وقت پر چھوڑنے والے وقت کے غلام رہتے ہیں۔کہتے ہیں کامیابی انتظار کرنے والوں کو ملتی ہے،مگر میں کہتا ہوں کامیابی چھیننے والوں کے قدموں میں آتی ہے۔کہتے ہیں حوصلہ رکھنے والا کبھی ہارتا نہیں،مگر میں کہتا ہوں کہ حوصلہ تب جیتتا ہے جب اس کے ساتھ عمل کھڑا ہو۔کہتے ہیں سب کچھ آسان ہو جائے گا،مگر میں کہتا ہوں کہ کچھ بھی آسان نہیں ہوتا، آپ خود مشکل کے عادی ہو جاتے ہیں۔کہتے ہیں صبر سب سے بڑی طاقت ہے،مگر میں کہتا ہوں کہ صبر کے ساتھ قدم نہ اٹھایا تو طاقت زنجیر بن جاتی ہے۔کہتے ہیں سیکھنے کی کوئی عمر نہیں،مگر میں کہتا ہوں کہ سیکھنے میں دیر کرنے والا اپنی عمر خود چھوٹی کر لیتا ہے۔کہتے ہیں انتظار سب کچھ حل کر دیتا ہے،مگر میں کہتا ہوں کہ انتظار صرف موقع ضائع کرتا ہے، حل نہیں۔کہتے ہیں کل بہتر ہو گا،مگر میں کہتا ہوں کل صرف ان کے لیے بہتر ہوتا ہے جو آج بہتر بناتے ہیں۔In englishکہتے ہیں وقت سب کچھ بدل دیتا ہے،مگر میں کہتا ہوں وقت کچھ نہیں بدلتا، بدلنے والا صرف آپ کا فیصلہ ہے۔کہتے ہیں محنت کا صلہ جلد یا بدیر ملتا ہے،مگر میں کہتا ہوں کہ بے سمت محنت صرف تھکن دیتی ہے، صلہ نہیں۔کہتے ہیں سب کچھ وقت پر چھوڑ دو،مگر میں کہتا ہوں کہ وقت پر چھوڑنے والے وقت کے غلام رہتے ہیں۔کہتے ہیں کامیابی انتظار کرنے والوں کو ملتی ہے،مگر میں کہتا ہوں کامیابی چھیننے والوں کے قدموں میں آتی ہے۔کہتے ہیں حوصلہ رکھنے والا کبھی ہارتا نہیں،مگر میں کہتا ہوں کہ حوصلہ تب جیتتا ہے جب اس کے ساتھ عمل کھڑا ہو۔کہتے ہیں سب کچھ آسان ہو جائے گا،مگر میں کہتا ہوں کہ کچھ بھی آسان نہیں ہوتا، آپ خود مشکل کے عادی ہو جاتے ہیں۔کہتے ہیں صبر سب سے بڑی طاقت ہے،مگر میں کہتا ہوں کہ صبر کے ساتھ قدم نہ اٹھایا تو طاقت زنجیر بن جاتی ہے۔کہتے ہیں سیکھنے کی کوئی عمر نہیں،مگر میں کہتا ہوں کہ سیکھنے میں دیر کرنے والا اپنی عمر خود چھوٹی کر لیتا ہے۔کہتے ہیں انتظار سب کچھ حل کر دیتا ہے،مگر میں کہتا ہوں کہ انتظار صرف موقع ضائع کرتا ہے، حل نہیں۔کہتے ہیں کل بہتر ہو گا،مگر میں کہتا ہوں کل صرف ان کے لیے بہتر ہوتا ہے جو آج بہتر بناتے ہیں۔In englishکہتے ہیں وقت سب کچھ بدل دیتا ہے،مگر میں کہتا ہوں وقت کچھ نہیں بدلتا، بدلنے والا صرف آپ کا فیصلہ ہے۔کہتے ہیں محنت کا صلہ جلد یا بدیر ملتا ہے،مگر میں کہتا ہوں کہ بے سمت محنت صرف تھکن دیتی ہے، صلہ نہیں۔کہتے ہیں سب کچھ وقت پر چھوڑ دو،مگر میں کہتا ہوں کہ وقت پر چھوڑنے والے وقت کے غلام رہتے ہیں۔کہتے ہیں کامیابی انتظار کرنے والوں کو ملتی ہے،مگر میں کہتا ہوں کامیابی چھیننے والوں کے قدموں میں آتی ہے۔کہتے ہیں حوصلہ رکھنے والا کبھی ہارتا نہیں،مگر میں کہتا ہوں کہ حوصلہ تب جیتتا ہے جب اس کے ساتھ عمل کھڑا ہو۔کہتے ہیں سب کچھ آسان ہو جائے گا،مگر میں کہتا ہوں کہ کچھ بھی آسان نہیں ہوتا، آپ خود مشکل کے عادی ہو جاتے ہیں۔کہتے ہیں صبر سب سے بڑی طاقت ہے،مگر میں کہتا ہوں کہ صبر کے ساتھ قدم نہ اٹھایا تو طاقت زنجیر بن جاتی ہے۔کہتے ہیں سیکھنے کی کوئی عمر نہیں،مگر میں کہتا ہوں کہ سیکھنے میں دیر کرنے والا اپنی عمر خود چھوٹی کر لیتا ہے۔کہتے ہیں انتظار سب کچھ حل کر دیتا ہے،مگر میں کہتا ہوں کہ انتظار صرف موقع ضائع کرتا ہے، حل نہیں۔کہتے ہیں کل بہتر ہو گا،مگر میں کہتا ہوں کل صرف ان کے لیے بہتر ہوتا ہے جو آج بہتر بناتے ہیں کہتے ہیں وقت سب کچھ بدل دیتا ہے،مگر میں کہتا ہوں وقت کچھ نہیں بدلتا، بدلنے والا صرف آپ کا فیصلہ ہے۔کہتے ہیں محنت کا صلہ جلد یا بدیر ملتا ہے،مگر میں کہتا ہوں کہ بے سمت محنت صرف تھکن دیتی ہے، صلہ نہیں۔کہتے ہیں سب کچھ وقت پر چھوڑ دو،مگر میں کہتا ہوں کہ وقت پر چھوڑنے والے وقت کے غلام رہتے ہیں۔کہتے ہیں کامیابی انتظار کرنے والوں کو ملتی ہے،مگر میں کہتا ہوں کامیابی چھیننے والوں کے قدموں میں آتی ہے۔کہتے ہیں حوصلہ رکھنے والا کبھی ہارتا نہیں،مگر میں کہتا ہوں کہ حوصلہ تب جیتتا ہے جب اس کے ساتھ عمل کھڑا ہو۔کہتے ہیں سب کچھ آسان ہو جائے گا،مگر میں کہتا ہوں کہ کچھ بھی آسان نہیں ہوتا، آپ خود مشکل کے عادی ہو جاتے ہیں۔کہتے ہیں صبر سب سے بڑی طاقت ہے،مگر میں کہتا ہوں کہ صبر کے ساتھ قدم نہ اٹھایا تو طاقت زنجیر بن جاتی ہے۔کہتے ہیں سیکھنے کی کوئی عمر نہیں،مگر میں کہتا ہوں کہ سیکھنے میں دیر کرنے والا اپنی عمر خود چھوٹی کر لیتا ہے۔کہتے ہیں انتظار سب کچھ حل کر دیتا ہے،مگر میں کہتا ہوں کہ انتظار صرف موقع ضائع کرتا ہے، حل نہیں۔کہتے ہیں کل بہتر ہو گا،مگر میں کہتا ہوں کل صرف ان کے لیے بہتر ہوتا ہے جو آج بہتر بناتے ہی
They say time changes everything
but I say time changes nothing—the only thing that changes everything is your decision.
They say hard work pays off sooner or later,
but I say directionless hard work only brings exhaustion, not reward.
They say leave everything to time,
but I say those who leave things to time remain slaves to time.
They say success comes to those who wait,
but I say success falls at the feet of those who seize it.
They say a person with courage never loses,
but I say courage only wins when action stands beside it.
They say everything will become easy,
but I say nothing gets easier; you simply get used to facing the hardship.
They say patience is the greatest strength,
but I say if action does not accompany patience, that strength turns into a chain.
They say there is no age limit to learning,
but I say whoever delays learning shortens the reach of their own life.
They say waiting resolves everything,
but I say waiting only wastes opportunities—it resolves nothing.
They say tomorrow will be better,
but I say tomorrow is only better for those who make today better.

Add comment